پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری

Easy Shopping FOR ALL

ڈیلیوری کی معلومات

آخری اپڈیٹ: 20 اکتوبر 2026

  • ہم پاکستان کے تمام شہروں میں قابلِ اعتماد کوریئر کمپنیوں کے ذریعے ڈیلیوری کرتے ہیں۔
  • آرڈر دینے کے بعد ہماری ٹیم آپ کو فون یا واٹس ایپ کر کے آرڈر کنفرم کرے گی۔ کنفرمیشن کے بعد ہی آرڈر بھیجا جاتا ہے۔
  • ڈیلیوری میں عام طور پر 3 سے 5 ورکنگ دن لگتے ہیں۔ دور دراز علاقوں میں کچھ زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
  • ڈیلیوری چارجز آرڈر دینے سے پہلے چیک آؤٹ پر دکھائے جاتے ہیں۔
  • آرڈر بھیجنے پر آپ کو SMS کے ذریعے کوریئر کا نام اور ٹریکنگ نمبر بھیجا جائے گا۔
  • براہِ کرم اپنا فون آن رکھیں تاکہ رائیڈر آپ سے رابطہ کر سکے۔

ڈیلیوری چارجز

شہرڈیلیوری چارج
کراچیRs 250
پاکستان کے باقی تمام شہرRs 300
  • • ڈیلیوری کا وقت: 3-5 working days۔
  • • پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے، بغیر کسی اضافی چارج کے۔
  • • جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر سے پیشگی ادائیگی کریں اور مصنوعات پر 4% رعایت پائیں۔

کیش آن ڈیلیوری

سامان ملنے پر ادائیگی

پورے پاکستان میں ڈیلیوری

3-5 working days

آسان واپسی

خراب یا غلط؟ ہم بدل دیں گے

واٹس ایپ سپورٹ

اصل لوگ، فوری جواب